مدارس اسلامیہ کو نہ بھولیں
☆☆مدارس اسلامیہ کو نہ بھولیں ☆☆
🌙🌙ماہ رمضان المبارک کی آمد میں محض چند ایام اور باقی رہ گئے ہیں اللہ تعالٰی ہم سب کو اس ماہ کے خیرات و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
محترم قارئین !
آپ حضرات پر یہ بات مخفی و پوشیدہ نہیں ہے کہ نیپال و ہندوستان کے مدارس اسلامیہ کی آمدنی کا واحد انحصار اہل خیر ومحسنین کے ذریعہ ملنے والی امداد و مالی تعاون اور صدقات و خیرات ہے جس کے لئے مدارس کے سفراء حضرات ماہ رمضان میں مدرسے کے مالی تعاون جمع کرنے کے لیے انتھک محنت اور کوششیں کرتے ہیں ، بھوک و پیاس کی شدت وسفر کی صعوبتیں برداشت کرلیتے ہیں، چھوٹےوبڑے سیٹھوں کے یہاں لائنوں میں کھڑے ہونے کی مشقتیں صبر کر لیتے ہیں غرضیکہ اس راہ میں آنے والی ساری تکالیف و مشکلات محض مدرسے کے مالی اخراجات کا مکمل انتظام و انصرام کرنے کی وجہ سے جھیل لیتے ہیں ۔
💠مرکز الصفا الاسلامی روپندیہی نیپال تمام سفراء مدارس سے یہ دردمندانہ اپیل کرتا ہے کہ جب تک یہ عالمی وبائی مرض کورونا پر مکمل کنٹرول نہیں ہوجاتا ہے اور ملکوں میں پھیلی بیماری بے چینی واضطراب ختم نہیں ہوجاتی تب تک باہر دوسرے شہروں کی طرف سفر کا ارادہ بالکل ترک کردیں، کیونکہ اس سے وباء کے مزید پھیلنے اور مدارس و اہل مدارس پر طعن و تشنیع میں اضافہ ہونے کا امکان زیادہ ہوجائے گا جیساکہ آپ سبھی لوگ موجودہ حالات میں مشاہدہ فرما رہے ہیں ۔ الأمان والحفیظ
نیز حکومت کے ذریعہ لگائے گئے لاک ڈاؤن 🚷و جملہ احتیاطی تدابیر اورحفاظتی امور کا بھر پور احترام کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں
💠تمام محسنین ،مخیرین اور معاونین سے مودبانہ گزارش ہے کہ حالات سازگار اور ماحول بالکل شفاف ہونے کے بعد جب بھی سفراء مدارس آپکے یہاں تشریف لے جائیں تو بلا جھجک جن جن مدارس کو آپ جتنا بھی تعاون دیتے رہے ہیں ان کے ساتھ بھرپور اخلاقی و مادی تعاون کریں بلکہ حتی الوسع ہر سال سے زیادہ امسال خرچ کرنے کی سعی کریں اور انہیں مایوس و نامراد واپس نہ لوٹائیں تاکہ دین کے ان مراکز اور اسلامی قلعوں سے ہمیشہ قال اللہ و قال الرسول کی صدائیں بلند ہوتی رہیں اور یہ سب کارخیر آپ کے لئے صدقہ جاریہ ثابت ہوں" و ما تقدموا لأنفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا و أعظم أجرا "
💠مرکزی صوبائی اور ضلعی تمام اداروں کے منتظمین اور جملہ جمعیات کے ذمہ داران سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس جانب خاص توجہ دیتے ہوئے کوئی بہتر مثبت اور صحیح قدم اٹھائیں تاکہ پوری قوم کو اس کا خمیازہ نہ بھگتنا پڑے اور مزید رسوائی و شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔ نیز ہندوستان و نیپال کے سبھی اہل خیر و ثروت حضرات سے خصوصی درخواست کریں کہ اہل مدارس کے سفراء کے ساتھ دل کھول کر خوب تعاون کریں اور ان کے ساتھ مکمل ہاتھ بٹائیں ۔
💠اللہ تعالیٰ ملک میں امن وامان قائم کر دے اور دشمنان اسلام وملک و ملت کے شرپسندوں کے شرور وفتن سے پوری امت مسلمہ کو محفوظ رکھ اور اس وبا و بلا اور تمام مصیبت و آفات سے ہم سب کو نجات دے اور اپنی عافیت و پناہوں میں ہمیں رکھ اور ہم سب کے نماز،روزہ و صدقات و خیرات و نیکیوں کو قبول کرتے ہوئے اسے آخرت میں ہم سب کے ذخیرہ آخرت بنائے۔ آمین
🏢🏢مرکز الصفا الاسلامی روپندیہی، نیپال کا ایک فعال تعلیمی ، دعوتی اور رفاہی ادارہ ہے جس کے زیر انتظام چلنے والے دونوں اعلی تعلیمی اداروں کا مختصر خاکہ یہ ہے
📝📝 مدرسة مدینة الاسلام السلفیة، کوٹہی مائی گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 7 بھنگہیا روپندیہی نیپال
🔵 سن تأسيس : 1965ء
🔵طلبہ کی مجموعی تعداد : 250
🔵 اقامتی طلبہ کی تعداد : 75
🔵تعداد اساتذہ : 14
🔵 مراحل تعلیم : پرائمری تا جماعت ثالثة
📝📝کلیة فاطمة الزهراء للبنات، کوٹہی مائی گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 7 ضلع روپندیہی نیپال
🔵 سن تأسيس : 2004ء
🔵 طالبات کی مجموعی تعداد : 386
🔵 اقامتی طالبات: 175
🔵تعداد معلمات : 12
🔵تعداد ملازمین : 4
🔵مراحل تعلیم : پرائمری تا فضیلت
🏦🏦 مرکز الصفا الاسلامی آپ کی توجہات، مالی و مادی تعاون کا مستحق واحد ادارہ ہے ، ممکن ہو سکے تو مرکز کے بینک اکاؤنٹ میں اپنا مالی امداد بھیج کر شکریہ کا موقع عنایت کریں ،اللہ تعالٰی آپ کو ہر کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی مزید توفیق دے اور ہمارے و آپ کے روزے،نماز، صدقات و خیرات اور تمام نیک اعمال کو شرف قبولیت بخشے آمین
💸💸💸ترسیل زر کا پتہ
A/C NAME: AL-SAFA ISLAMIC CENTRE
A/C NO: K141000797552402
Swift code :NICENPKA
Bank Name : NIC ASIA BANK
Branch code : K1(2301).Branch:Majhgawa
مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں
مولانا صلاح الدین مدنی
صدر مرکز الصفا الاسلامی نیپال
واٹس آپ نمبر : 009779811511175
رابطہ نمبر : 009779806910031
safaislamiccentre@gmail.com
Take a look at مركز الصفا الإسلامي نيبال (@SafaCentrenepal): https://twitter.com/SafaCentrenepal?s=09

Comments
Post a Comment