Fatima girls college nepal
جمعیة الصفا الخیریة روپندیہی نیپال کے زیر نگرانی چلنے والا کلیة فاطمة الزھراء للبنات ضلع کا پہلا کامیاب تعلیمی و تربیتی ادارہ ہے جو جائے پیدائش گوتم بدھ لمبنی سے مشرق میں تقریبا 7 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے، 2004 میں اس کی سنگ بنیاد رکھی گئی تھی اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے فضل و کرم پھر ذمہ داران کی انتھک کوششوں سے انتہائی کم مدت میں فضیلت تک کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ خیاطہ تطریز اور کشیدہ کاری نیز امور خانہ داری پر خصوصی توجہ ہونے کی وجہ سے ضلع کی بچیوں کے علاوہ سدھاتھ نگر و مہراج گنج ہند کی بھی کچھ طالبات اپنی علمی تشنگی بجھانےکے لئے یہاں زیر تعلیم ہیں
2017 سے اب تک بفضلِ اللہ کلیہ سے 5 طالبات فارغ التحصیل ہو چکی ہیں
کلیہ میں کلاس رومز کی تعداد محض 7 ہیں، جگہ کی بے حد تنگی کی وجہ سے کلاسیز برآمدے و مسجد کے صحن میں ہوتے ہیں
اس کے علاوہ 8 کمرے طالبات کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے دن بدن بڑھتی ہوئی تعداد کےلحاظ سے مزید کمروں کی تعمیر کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی ہے
فی الحال کلیہ میں کل 386 طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں سے 176 طالبات کے کھانے پینے رہنے سہنے وغیرہ کا حتی المقدور شاندار انتظام من جانب کلیہ ہے، 11معلمات کے علاوہ 8 اساتذہ تدریس و تربیت کا فریضہ انجام دیتے ہیں
لہذاقوم کے مخیر حضرات سے پر زوراپیل ہے کہ ادارہ کی بھرپور امداد فرمائیں.. آپ کی ادنی سا مالی تعاون قوم مسلم کی بچیوں کا مستقبل روشن و تابناک بنا سکتی ہے اور غریب یتیم و نادار طالبات کے لئے ایک عظیم سہارا ہو سکتی ہے

Comments
Post a Comment