انجمن اصلاح اللسان کلیہ فاطمہ الزھراء للبنات بھنگہیا نیپال
انجمن طلبہ کی علمی و لسانی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتی ہیں
زبان و بیان کی اہمیت کتاب و سنت میں مسلم ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : سمت مشرق سے دو مرد آئے۔ دونوں نے خطاب (گفتگو) کیا۔ لوگوں نے ان کا بیان پسند کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
اِنَّ مِنَ الْبِيَانِ لَسِحْرًا ’’بلاشبہ کچھ بیان جادو کے سے ہوتے ہیں‘‘۔
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان من الشعرحکمة.
’’بے شک کچھ اشعار حکمت سے پُر ہوتے ہیں‘‘۔ اسی اہمیت کے پیش نظر جمعیة الصفا الخیریة روپندیہی نیپال کے زیر نگرانی چلنے والے دونوں تعلیمی و تربیتی ادارے مدرسہ مدینة الاسلام السلفیة( بنین ) اور کلیة فاطمة الزہراء للبنات بھنگہیا میں طلباء و طالبات کے لئے بنام "انجمن اصلاح اللسان " کا ایک فعال شعبہ قائم ہے جس میں اساتذہ کرام کی زیر نگرانی ہر جمعہ کو طلبہ و طالبات اردو عربی نیپالی میں زبان و بیان کی مشق کرتے ہیں تاکہ کبھی بھی موقع آنے پر بدعات و خرافات اور باطل عقائد و نظریات کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکیں مدارس اسلامیہ میں اس طرح کے انجمن کے قیام کا مقصد ہی میدان خطابت میں طلباء کے دلوں سے ڈر خوف اور جھجھک کو دور کرنا ہے تاکہ عملی میدان میں نکلنے کے بعد دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے.
اس کے لئےضروری ہے کہ مربیان و اساتذہ کرام اس کی طرف خصوصی توجہ دیں نیز طلباء کی ذمہ داری یہ ہے کہ ان انجمنوں کے قیام اور ان کے پروگراموں کو غنیمت جانیں اور پوری محنت لگن، شوق اور جذبے کے ساتھ ان میں شریک ہو کر اپنی خوابیدہ صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں اور اپنے اندر تقریری و تحریری صلاحیتیں پیدا کرنے کے لئے جس بھی اسلامی و عصری موضوع کا انتخاب کریں پہلے اس کا مطالعہ کرکے کسی استاد کو سنائیں تاکہ استاد الفاظ کی صحت و ادائیگی تذکیر و تانیث و دیگر خامیوں کی اصلاح کر دیں
"کلیة فاطمة الزهراء للبنات " میں طالبات کی اس تقریری و خطابی شعبہ کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کے اسماء و تفاصیل بالترتيب درج ذیل ہیں
1۔ شعبہ ام المومنین خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل بچیاں 36 ہیں معتمدہ خطابت کا نام حلیمہ بنت أحمد الدین
2۔ شعبہ ام المومنین عائشہ بنت صدیق رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل بچیاں 35 ہیں ، معتمدة خطابت کا نام آمنہ بنت صدر عالم
3۔ شعبہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل بچیاں 34 ہیں ، معتمدة خطابت کا نام ریشمہ بنت قیوم اختر
4۔ شعبہ فاطمہ الزهراء رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل 36 بچیاں ہیں ، معتمدة خطابت کا نام ہاجرہ بنت حفیظ الرحمٰن
5۔ شعبہ رقیہ بنت محمد رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل بچیاں 36 ہیں، معتمدة خطابت کا نام صالحہ بنت عبدالسلام
6۔ شعبہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا، اس گروپ میں کل بچیاں 36 ہیں معتمدة خطابت کا نام فہمیدہ بنت قیوم اختر
7۔ شعبہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا، اس گروپ میں کل بچیاں 36 ہیں معتمدة خطابت کا نام آسیہ بنت محمد ادریس
8۔ شعبہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا ، اس گروپ میں کل بچیاں 35 ہیں، معتمدة خطابت کا نام حسینہ بنت شرف الدین
اسی طرح مدرسہ مدینہ الاسلام السلفیة میں بھی 4 شعبے بنائے گئے ہیں
1۔ شعبہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ، اس گروپ میں کل 26 طلباء ہیں معتمد خطابت محمد ارشاد بن شہید علی ہیں
2۔ شعبہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، اس گروپ میں کل 29 طلباء ہیں معتمد خطابت محمد شعبان بن محمد سہراب ہیں
3۔ شعبہ عثمان غنی رضی اللہ عنہ ، اس گروپ میں کل 28 طلباء ہیں معتمد خطابت سمیر احمد بن محمد اشراق ہیں
4۔ شعبہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ، اس گروپ میں کل 28 طلباء ہیں معتمدخطابت محمد اطہر بن امیر حمزہ ہیں
سال کے اخیر میں طلباء و طالبات کی سالانہ انجمن ہوتی ہے جس میں عزیز طلباء اردو عربی نیپالی انگلش میں تقاریر کرنے کے ساتھ مکالمہ لطائف وغیرہ بیان کرتے ہیں جس میں حکم کے فرائض ضلع کے دیگر مدارس کے اہم ذمہ داران و مدرسین انجام دیتے ہیں اور پھر آخری دن ایک اصلاحی پروگرام ہوتا ہے جس میں ہند و نیپال کے معروف علماء کرام خطاب کرتے ہیں

Comments
Post a Comment