Posts

حسن ظن رکھیں

Image

سعودی عرب کا 93 واں قومی دن اور اس کی عظیم خدمات

سعودی عرب کا 93 واں قومی دن اور اس کی عظیم خدمات اسلامی ورثہ کی مثالی مملکت سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر ایسا روشن باب ہے جسے امت مسلمہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ' اس کی قومی دن کی مناسبت سے چند سطور میں خصائص مملکت کو اجاگر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ دشمنان توحید کی آنکھیں بھی کھل جائیں اور تعصب کی عینک اتار کر ایک انصاف پسند کی حیثیت سے محاسن مملکت کو دیکھ سکیں. سعودی عرب پوری دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہےجس کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام ہے .سعودی عرب کے حکمرانوں کی امت مسلمہ کے لئے خدمات تاریخ کا ایک روشن باب ہے سعودی عرب کی ترقی وخوشحالی کا راز توحید اور کتاب و سنت کی بالادستی' خرافات و بدعات اور شرک کا خاتمے میں مضمر ہے نیز شرعی حدود'اسلامی نظام عدل کے نفاذ کی وجہ سے آج تک مملکت توحید امن و سلامتی کا گہوارہ بنا ہوا ہے حکومت سعودی عربیہ نے اسلام کی دعوت کو عام کرنے کی غرض سے بہت ہی عظیم الشان ذرائع کا استعمال کیا اور اس کے لئے اپنے خزانے اور تجوریوں کے دھانے کھول دیئے انہیں ذرائع میں سے کچھ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں:...

طلبہ امانت ہیں

طلبہ اساتذہ کے پاس امانت ہیں بقلم: ابو عبدالبر عبدالحی السلفی طلبہ قوم کا سب سے عظیم اور قیمتی سرمایہ ہیں نیز ملک کا  مستقبل  انہیں سے وابستہ ہے چاہے اس کا تعلق تعلیم سے ہو یا سیاست سے یا اس کے علاوہ کسی بھی شعبہ سے ہو ، اس امانت کا حق یہ ہے کہ جس مقصد کے حصول کے لئے وہ آئے ہیں اور جس بھاری امانت کا بوجھ آپ کے ناتواں کندھے پر رکھی گئی ہے، اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کی کوشش کریں۔ ان اللہَ یامرکم أن تؤدوالأمانات إلی أھلھا اور  اس امانت میں کوتاہی طالبِ علم اس کے والدین' سر پرستوں ، مدرسہ اور اس کے معاونین کے ساتھ خیانت شمار ہوگی اگر اساتذہ کے ہاتھوں طلبہ کی صحیح تربیت ہوجائے تو سعادت دارین سے بھی ہمکنار ہوں گے لیکن اگر   اساتذہ ہی نے اس عظیم امانت کی ادائیگی میں کوتاہی کی اور ان کی صحیح اسلامی تعلیم و تربیت نہ کر سکے تو اس کا خمیازہ خود کے ساتھ معاشرے کو بھی بھگتنا پڑے گا اور آنے والی نسلوں کے سب وشتم اور ان کے لعن طعن کے مستحق قرار پائیں گے . یاد رکھیں وقت بچے کا قیمتی سرمایہ ہے اس کو مفید تر بنانا استاذ کی ذمہ داری ہے ان کے وقت کو مفید بنانے اور تعلیم میں مش...

شیخ صلاح الدین لیث محمد المدنی

صلاح الدین مدنی: حیات و خدمات نام و نسب : صلاح الدین خان بن لیث محمد بن حکمدار بن امان الله . تاریخ ومقام پیدائش : سرکاری دستاویز اور تعلیمی سندوں کے اعتبار سے میری تاریخ پیدائش یکم جون 1975 ء ' 15/2/2032 بکرمی سمبت 'کوٹہی مائی گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 7 ' بھنگہیا ضلع روپندیہی صوبہ لمبنی نیپال میں ہوئی. ابتدائی اور اعلی تعلیم : تعلیم کا آغاز گاؤں ہی کے مدرسہ مدینۃ الاسلام السلفیہ میں ہوئی جماعت ثانیہ تک کی تعلیم یہیں حاصل کی ، اس کے بعد 1991 ء میں الجامعہ الاسلامیہ تلکہنا میں ثانیہ کی تعلیم دوبارہ پڑھ کر مرحلہ ثانویہ کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے مرکز الامام احمد بن حنبل الاسلامی تو لہوا کپل وستو گیا اور یہیں سے 1994 ء میں کچھ احباب کے ساتھ بنگلادیش ڈھاکہ" المعہد الاسلامی لإعداد الدعاة" میں ایک سالہ دورہ شرعیہ مکمل کیا جو کہ سعودی عرب کی معروف رفاہی و سماجی تنظیم "ادارة بناء المساجد والمشاريع الخيرية " ریاض کے زیر نگرانی چل رہا تھا اس کے بعد تقریبا ڈیڑھ سال تک اسی ادارہ کے زیر اشراف بحیثیت داعی ومدرس"مدرسۃ مدینۃ الاسلام السلفیہ" میں تعلیمی و دع...

ترانہ کلیۃ فاطمۃ الزہراء للبنات بھنگہیا نیپال

Image

ترانہ کلیۃ فاطمۃ الزہراء للبنات

Image
کوٹہی  مائی گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 7 بھنگہیا ضلع روپندیہی لمبنی نیپال 

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی اہم خدمات

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی عظیم ترین اور اہم خدمات اسلامی ورثہ کی مثالی مملکت سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر ایسا روشن باب ہے جسے امت مسلمہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ' اس کی قومی دن کی مناسبت سے چند سطور میں خصائص مملکت کو اجاگر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ دشمنان توحید کی آنکھیں کھل جائیں اور تعصب کی عینک اتار کر ایک انصاف پسند کی حیثیت سے محاسن مملکت کو دیکھ سکیں. سعودی عرب پوری دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہےجس کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام ہے .سعودی عرب کے حکمرانوں کی امت مسلمہ کے لئے خدمات تاریخ کا ایک روشن باب ہے سعودی عرب کی ترقی وخوشحالی کا راز توحید اور کتاب و سنت کی بالادستی' خرافات و بدعات اور شرک کے خاتمے میں مضمر ہے نیز شرعی حدود'اسلامی نظام عدل کے نفاذ کی وجہ سے آج تک مملکت توحید امن و سلامتی کا گہوارہ بنا ہوا ہے حکومت سعودی عربیہ نے اسلام کی دعوت کو عام کرنے کی غرض سے بہت ہی عظیم الشان ذرائع کا استعمال کیا اور اس کے لئے اپنے خزانے اور تجوریوں کے دھانے کھول دیئے انہیں ذرائع میں سے کچھ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں:...