Posts

Showing posts from November, 2018

خطبات جمعہ

📖📚 خطبات جمعہ 🌍جمعیة الصفا الخيرية روپندیہی نیپال 🌍 📅 23، نومبر، 2018 1۔ 💠 شیخ عبدالرشید فیضی جامع مسجد بھنگہیا روپندیہی نیپال 2۔ 💠 شیخ نظام الدین فیضی  جامع مسجد تلیا گڑھ روپندیہی نیپال 3۔ 💠 شیخ صلاح الدین مدنی جامع مسجد مہلوار روپندیہی نیپال 4۔ 💠 شیخ حقیق اللہ مدنی  جامع مسجد بشن پورہ روپندیہی نیپال  5۔ 💠 شیخ عبدالحی السلفی جامع مسجد پتجیا روپندیہی نیپال 6۔ 💠 شیخ مختار احمد فیضی جامع مسجد مجہنوا روپندیہی نیپال 7۔ 💠 شیخ عبیداللہ السراجی جامع مسجد وڑولیا روپندیہی نیپال 8۔ 💠 شیخ عبدالآخر فیضی جامع مسجد برھدوا روپندیہی نیپال 9۔ 💠 شیخ عبدالرحمن السلفی جامع مسجد بنرہوا روپندیہی نیپال 10۔ 💠 حافظ تبریز احمد حلیمی جامع مسجد گرولیا روپندیہی نیپال 11۔ 💠 شیخ اشتیاق احمد رحمانی جامع مسجد تنہوا روپندیہی نیپال 12 ۔💠 شیخ ظہیر الدین صاحب جامع مسجد کسولی روپندیہی نیپال 13۔ 💠 شیخ انعام اللہ فیضی جامع مسجد کروانی روپندیہی نیپال 14۔ 💠 شیخ عبدالغفار السلفی جامع مسجد ڈیہولی روپندیہی نیپال 15۔ 💠 شیخ محمد سہراب فیضی جامع مسجد...

بیوہ خاتون کی معاشی مشکلات کا حل

*بیوہ  خاتوں کی معاشی مشکلات کا حل* _____________________ ✒مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر- طائف www.maquboolahmad.blogspot.com جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجاتا ہے تو اس کے بچے یتیم اور وہ بیوہ کہلاتی ہے ۔ سماج میں بیوہ عام طور سے بے سہار ا بن کر رہ جاتی ہے ، نہ ہی اس کے رشتے دار سہارا دیتے ہیں اور نہ اس کے سماج وسوسائٹی والے ۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جب عورت نفسیات کا شکار ہوجاتی ہیں بطور خاص اسوقت جب ایک طرف  معاشی تنگی کا سامنا ہو اور دوسری طرف بچوں او ر اپنے گزربسر کا مسئلہ ہو۔ ایک ایسی ہی خاتون نے مجھ سے  ذکر کیاکہ کچھ دن پہلے میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ، میرے پاس چھوٹے بچے ہیں ، کوئی سہارا دینے والا نہیں اور نہ ہی کوئی ذریعہ معاش میرے پاس ہے براہ کرم مجھے قرآن وحدیث سے کوئی وظیفہ بتائیں تاکہ مجھے اللہ کی طرف سے رزق ملتا رہے اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی نوبت نہ آئے ۔ مجھے اللہ کی ذات پر پورا بھروسہ ہے وہ میرے لئے ضرور کوئی رزق کا دروازہ کھولے گا۔ ان شاء اللہ یہ ایک عورت کامسئلہ نہیں اور نہ ہی ایک شہر وملک کا مسئلہ ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر ایسے بے شمار...

نبذة مختصرة عن مركزالصفا الاسلامی نيبال

تعريف موجز عن الجمعية ♻إن دولة نيبال دولة وثنية جمهورية تحدها من الجهات الجنوبية و الغربية والشرقية الهند و من جهة الشمال الصين الشعبية . إن المسلمين في هذه الدولة يعيشون في حالة ضنكة من نواحي الحياة الاقتصادية والاجتماعية و ليس لديهم أي موارد مالية . أماحالتهم التعليمية والدينية فهم متخلفون في هذا المجال بسبب قلة المؤسسات التعليمية والمدارس الإسلامية . 🌍موقع الجمعية : تقع الجمعية في منطقة حساسة جدآ من حيث الأنشطة البوذية الهندوسية و تبعد عن مولد بوذا  LUMIBINI حوالي 7 كلو متر شرقا  أهداف الجمعية : 1. تعليم الكتاب والسنة المطهرة باعتبارهما مصدرين أصلين للشريعة الإسلامية 2. محاربة البدع والشرك و الخرافات المخالفة للدين الإسلامي و صيانة المسلمين من الأفكار الضالة و المذاهب المنحرفة 3. طبع و توزيع الكتب الإسلامية في اللغة الوطنية 4. بناء المساجد و صيانتها و تعميرها معنويا 5. إنشاء المكاتب الإسلامية في القرى والبوادي 6. تبليغ و نشر الدعوة الإسلامية في مناطق مختلفة وفق منهج السلف الصالح 7. إعداد الدعاة والعلماء المخلصين الذين يقومون بواجب الدعوة والإرشاد 8. تقديم خ...

Fatima girls college nepal

جمعیة الصفا الخیریة روپندیہی نیپال کے زیر نگرانی چلنے والا کلیة فاطمة الزھراء للبنات ضلع کا پہلا کامیاب تعلیمی و تربیتی ادارہ ہے جو جائے پیدائش گوتم بدھ لمبنی سے مشرق میں  تقریبا 7 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے،  2004 میں اس کی سنگ بنیاد رکھی گئی تھی اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے فضل و کرم پھر ذمہ داران کی انتھک کوششوں سے انتہائی کم مدت میں فضیلت تک کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ خیاطہ تطریز اور کشیدہ کاری نیز امور خانہ داری پر خصوصی توجہ ہونے کی وجہ سے ضلع کی بچیوں کے علاوہ سدھاتھ نگر و مہراج گنج ہند کی بھی کچھ طالبات اپنی علمی تشنگی بجھانےکے لئے یہاں زیر تعلیم ہیں 2017  سے  اب تک بفضلِ اللہ کلیہ سے 5 طالبات فارغ التحصیل ہو چکی ہیں کلیہ میں کلاس رومز کی تعداد محض 7 ہیں، جگہ کی بے حد تنگی کی وجہ سے کلاسیز برآمدے و مسجد کے صحن میں ہوتے ہیں اس کے علاوہ 8 کمرے طالبات کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے دن بدن بڑھتی ہوئی تعداد کےلحاظ سے مزید کمروں کی تعمیر کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی ہے  فی الحال کلیہ میں کل 386  طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں سے ...

کیا جرسی گائے حلال ہے؟

کیا  جرسی گائے حلال  ہے ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) اس وقت پوری دنیا میں بلکہ اکثر ممالک کے اکثرصوبوں میں جرسی گائے پائی جاتی ہے ، باقاعدہ اس ...

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے وفد کا دورہ

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے وفد کا دورہ ضلع روپندیہی نیپال گزشتہ کل بروز ہفتہ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر محترم مولانا محمد ہارون سلفی کی معیت میں ایک شش رکنی وفد ...