Posts

ترانہ کلیۃ فاطمۃ الزہراء للبنات بھنگہیا نیپال

Image

ترانہ کلیۃ فاطمۃ الزہراء للبنات

Image
کوٹہی  مائی گاؤں پالیکا وارڈ نمبر 7 بھنگہیا ضلع روپندیہی لمبنی نیپال 

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی اہم خدمات

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی عظیم ترین اور اہم خدمات اسلامی ورثہ کی مثالی مملکت سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر ایسا روشن باب ہے جسے امت مسلمہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ' اس کی قومی دن کی مناسبت سے چند سطور میں خصائص مملکت کو اجاگر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ دشمنان توحید کی آنکھیں کھل جائیں اور تعصب کی عینک اتار کر ایک انصاف پسند کی حیثیت سے محاسن مملکت کو دیکھ سکیں. سعودی عرب پوری دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہےجس کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام ہے .سعودی عرب کے حکمرانوں کی امت مسلمہ کے لئے خدمات تاریخ کا ایک روشن باب ہے سعودی عرب کی ترقی وخوشحالی کا راز توحید اور کتاب و سنت کی بالادستی' خرافات و بدعات اور شرک کے خاتمے میں مضمر ہے نیز شرعی حدود'اسلامی نظام عدل کے نفاذ کی وجہ سے آج تک مملکت توحید امن و سلامتی کا گہوارہ بنا ہوا ہے حکومت سعودی عربیہ نے اسلام کی دعوت کو عام کرنے کی غرض سے بہت ہی عظیم الشان ذرائع کا استعمال کیا اور اس کے لئے اپنے خزانے اور تجوریوں کے دھانے کھول دیئے انہیں ذرائع میں سے کچھ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں:...

علماء و طلباء سے خطاب

Image
مرکز الصفا الإسلامي نیپال کے زیر اہتمام علماء و طلباء سے خطاب   بمقام کلیۃ فاطمۃ الزہراء للبنات . مدرسة مدينة الإسلام السلفية بھنگہیا روپندیہی نیپال تاریخ: 10/8/2022 بروز بدھ  وقت: 10 تا نماز ظہر خطباء کرام   🎙️فضیلۃ الشیخ مولانا ضمیر احمد مدنی  🎙️ فضیلۃ الشیخ مولانا محفوظ الرحمن مدنی    🎙️فضیلۃ الشیخ مولانا شمس الدین مدنی 🎙️فضیلۃ الشیخ مولانا صفی اللہ عالیاوی

حجاج کرام کی خدمت مملکت سعودی عرب کے لیے اعزاز ہے۔

Image
مملکت سعودی عرب کا نام ذہن میں آتے ہی مسلمان عالم کو خوشی ہوتی ہے. ان کے دل میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا پاکیزہ اور مقدس ماحول سامنے آجاتا ہے  مملکت سعودی عرب کا بنیادی مقصد قرآن وسنت سے رہنمائی حاصل کر کے ملک کو استحکام کا گہوارہ بنانا اور مسلم معاشرے کو اقوامِ عالم میں عزت و وقار سے روشناس کرانا ہے۔ سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے جس کا دستور قرآن وسنت ہے اور وہاں کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلامی کا قیام اور مسلمانان عالم کے لئے ملّی تشخص کا جذبہ ہے۔ سعودی عرب حکمران یعنی آل سعود حفظہم اللہ نے امت مسلمہ کے لئے جو خدمات انجام دی ہیں وہ تاریخ کا ایک روشن باب ہے  سعودی عرب کی سب سے نمایاں اور عظیم الشان خدمات حرمین شریفین کی توسیع اور نگرانی ہے ۔وہ بڑے عظیم لوگ ہیں جو دن رات حرم مکی اور حرم مدنی کی خدمت و نگہبانی کرتے ہیں اور ان کی توسیع، طہارت و نظافت اور ضیوف الرحمن کی خدمت میں دن رات کوشاں رہتے ہیں اور یہ ان کے تقویٰ اور پرہیزگاری کی دلیل ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے :   وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَى الۡقُلُوۡبِ ۞ حرمین شریفین کی زیارت کرنے...

اعلان داخلہ برائے تعلیمی سال 2022.23

Image

مرکز الصفا الإسلامي بھنگہیا روپندیہی لمبنی نیپال

Image