اعلان داخلہ تعلیمی سال 2024.25
اعلان داخلہ 25-2024 🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵📚📚📚📚📚 مرکز الصفا الإسلامى بھنگہیا روپندیہی نیپال کے دونوں تعلیمی ادوروں میں داخلہ و تجدید داخلہ کی کارروائی درج ذیل تاریخوں میں ہی ہوں گے تجدید داخلہ 🏠قدیم اقامتی و غیر اقامتی طلبہ و طالبات 7 تا 9 شوال المکرم 1445ھ مطابق 17 تا 19 اپریل 2024ء بروز بدھ تا جمعہ مارکشیٹ 'جنم درتا کے ساتھ داخلہ فیس جمع کرکے تجدید داخلہ کرالیں. 🚍🚍بس سے ٰآنے جانے والی طالبات بھی مذکورہ بالا تاریخ ہی میں داخلہ کی تجدید کرالیں بصورت دیگر داخلہ منسوخ ہوجائے گا ۔ جدید داخلہ جدید طلبہ و طالبات 11 تا 12 شوال المکرم 1445ھ مطابق 21 تا 22 اپریل 2024ء بروز اتوار'سوم صبح 8 بجے ہوگا ۔ شروط داخلہ جنم درتا کی فوٹو کاپی سابقہ جماعت کی مارکشیٹ 3عدد فوٹو درجہ چہارم تا جماعت سابعہ میں سیٹیں بالکل محدود ہیں پہلے آنے والوں کو ترجیح دی جائے گی 🌹🌹خصوصیات 🌺🌺 ✅طلبہ وطالبات کی دینی واخلاقی تربیت ماہر اساتذہ و معلمات کی زیر نگرانی ✅ماہانہ ٹیسٹ امتحان ✅جماعت ثانیہ (8کلاس) تک نیپال سرکار سے منظوری ✅پاکیزہ علمی ماحول ✅نونہالان قوم کے ذہنوں میں صحیح اسلامی عقی...