پہلا دو روزہ کل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم انعقاد آج
پہلا دو روزہ کل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم کا انعقاد آج صلاح الدین لیث المدني مرکز الصفا الإسلامى روپندیہی نیپال وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارت خانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیر نگرانی میں منعقد ہونے والے مسابقہ کی شروعات آج سے5 اسٹار ہوٹل ماریوٹ کے خوشنما ہال میں10/11 فروری بروز سنیچر و اتوار دو روز تک جاری رہے گا. جس میں مادر وطن نیپال کے مختلف اضلاع کے مدارس کے حفاظ شرکت کرنے کے لئے پہنچ چکے ہیں۔ نیپال کی عظیم دینی، علمی سماجی شخصیات نے شرکت کی ہیں اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا زمرہ :قرآن کریم مکمل اس میں پہلا انعام (2666) امریکی ڈالر ) دوسرا انعام (1333) امریکی ڈالر تیسرا انعام (700) امریکی ڈالر دیئے جائیں گے دوسرا زمرہ: 20 پارے اس میں پہلا انعام (1600) امریکی ڈالر ) دوسرا انعام (800) امریکی ڈالر تیسرا انعام (700) امریکی ڈالر دیئے جائیں گے تیسرا زمرہ: دس پارے اس میں پہلا انعام (650) امریکی ڈالر...